Topics

تعلیمات رسولؐ


”اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اس سے روگردانی نہ کرو۔“ (القرآن)

---------------

”جو شخص اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرے گا تو بے شک اس نے اللہ کی پیروی کی ۔“ ( القرآن)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر صدق دل سے عمل پیرا ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی مشن کو فروغ دینا

قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک تفکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی صحیح نہیں ہوتی۔ ہر مسلمان صحیح خطوط پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ۔جب قرآن حکیم کے بیان کردہ مطالب اور مفہوم کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی میں سمو لے۔ یہاں اتباع سے مراد محض چند ظاہری اعمال کی پیروی نہیں ظاہری اعمال اور سنتوں کے ساتھ ساتھ اس کی باطنی حقیقت بھی تلاش کیجئے۔ 

Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔