Topics

سخت گیر حاکم کی تسخیر

ہر ماہ کے چاند کی چودہویں شب کو آدھی رات کے وقت سو مرتبہ یَارَافِعُ پڑھنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت راسخ ہو جاتی ہے اور وہ دنیا میں ہر کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرتا ہے۔

وَالرَّ سِخُوْنَ فِي الْعِلْمِ يَقُلُوْنَ اَمنَّا بِهِ كُلُّ مِّنْ عِنْدَ رَبّنَا

”اور وہ لوگ جو راسخ فی العلم ہوتے ہیں ۔ کہتے ہیں

ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز ہمارے پروردگار کی طرف سے ہے۔“

کسی بدخو شخص یا سخت گیر حاکم کے سامنے جاتے ہوئے گھبراہٹ اور خوف لاحق ہو تو یَارَافِعُ پڑھنے ہوئے جائیں۔ حاکم کی سخت گیری رحم دلی میں بدل جائے گی۔


Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔