Topics

روشن ضمیر

ہر طرف سے ذہن ہٹا کر یکسوئی کے ساتھ کسی گوشے یا کُھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر ۳۰۰ مرتبہ یَامَاجِدُ پڑھا جائے۔ اللہ کے فضل و کرم سے دل نور اعلیٰ نور ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ کی صفات کا مشاہدہ ہوگا۔ اس وظیفہ میں ہر قسم میں ہر قسم کی تمباکو نوشی، لہسن ، پیاز اور بدبودار چیزوں سے پرہیز لازمی ہے۔


Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔