Topics

تسخیر حکام وافسران


دیکھنے میں آیا ہے کہ دفتروں میں بعض زمہ دار حضرات اور حکام اپنے  ماتحتوں سے اچھا سلوک روا نہیں رکھتے اور ان کو جا و بے جا پریشان کرتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی ذاتی منفعت کے لئے اپنے ماتحتوں کو خلافِ دیانت کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ایسی حالت میں ہرن کی جھلی ۔ ہُدہُد کے پَر یا کسی پاک پرندے مثلاً فاختہ ، کبوتر یا مور وغیرہ کے پَرکے اوپر نقش لکھ کر سیدھے بازو پر باندھ ھیں۔

  

الّٰلھم سخر نسلاں بن نسلاں (نام حاکمفی حق فلاں بن فلاں )اپنا نام  معہ والدہ(

نوٹ: اگر حاکم یا افسر کی ماں کا نام معلوم نہ ہوتو اُس کے نام کے ساتھ اس کا عہدہ لکھیں۔

Topics


Roohani Elaj

خواجہ شمس الدین عظیمی

                                                         

                شک اوربے  یقینی کے طوفان سے پیدا ہونے والی  تقریباً دو سو بیما ریوں  اور مسائل کو  یکجا کر کے اس کتاب میں ان کا حل شائع کیا جا رہا ہے۔

کتاب " روحانی علاج" میں جتنے بھی امراض کے علاج اور مسائل  کا حل  پیش کیا گیا ہے، وہ سب مجھے سلسلہ اویسیہ ،قلندریہ،  عظیمیہ  سے منتقل ہوئے ہیں اور اس فقیر نے ان سب  عملیات  کی زکوٰ  ۃ ادا کی ہے۔

میں اللہ کی مخلوقات کیلئے اس روحانی فیض کو عام کرتا ہوں اور سیدنا حُضور علیہ الصّلوٰ ۃ والسلام  کے وسیلے سے دست با دُعا  ہوں کے اللہ تعاالیٰ میری  اس کوشش کو شرف ِ قبولیت بخشیں اور اپنے بندوں کو صحت عطا فرمائیں ۔مشکلات و مصائب اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیں۔

آمین ثم آمین۔