Topics

قوم

          

جب قوم گروہوں میں منتشر ہوجاتی ہے اور گروہوں کا یقین مختلف ہوتا ہے تو شک زمین کی سطح پر پھیل جاتا ہے اس انتشار سے آفات ارضی حرکت میں آ جاتی ہیں۔

 

توحید

عام فہم انداز میں توحید اور مسئلہ توحید، شریعت ، طریقت ، حقیقت، اور معرفت پر مشتمل ہے۔

 

اخفاء

جب جز نے کل کا مقصدِ حکم پا لیا تو وہ جز کہاں رہا۔اس مقام پرجا پہنچا جس کا اخفاء میں رکھنا بیان کردینے سے زیادہ ارفع ہے۔

 

علم

اللہ ربِ ذوالجلال ، علم کی حد سے باہر ہے یہ علم اتنا وسیع ہے کہ کوئی علم اس کا احاطہ نہیں کر سکتا۔

 

قدرت

قدرت اپنے پیغام کو پہچانے کے لئے دئیے سے دیا جلاتی رہتی ہے ۔معرفت کی مشعل ایک ہاتھ سے دوسرے ہا تھ میں منتقل ہو تی رہتی ہے ۔

 

تعارف

تعارف کے لئے ضروری ہے کہ درمیان میں ایک ذات ایسی ہو جو تعارف کا منشاء پورا کرسکے۔ تعارف کی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک کہ تعارف کرانے والا خود ذات کی پوری صفات کا عارف نہ ہو۔

 

تعطل

اللہ تعالیٰ کی سنت میں نہ تبدیلی واقع ہوتی ہے اور تعطل پیدا ہوتا ہے۔

 

گردش

علاج انسان کی ایسی ضرورت ہے جو موت و حیات کے مابین گردش کرتی ہے۔

 

ایقان

انسان کے اندر تلاش تجسس تفکر ایقان وجدان اور مشاہدہ کی صفت کام کررہی ہے جب کوئی انسان تخلیقی صلاحیتوں کا کھوج لگاتا ہے توانائی قوانین منکشف ہو جاتے ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ انسان نے اپنے اوپر عصبیت جہالت اور خود غرضی کی چادر اورڑھ لی ہے اور وہ روز بروز روشنی سے محروم ہو رہا ہے

 

روح اور جسم کی ہم آہنگی سے انسان میں محبت اور خدمت کے جذبات پرورش پاتے ہیں جسم اور روح سے ہم آہنگ انسان جب کسی کمرے میں داخل ہوتا ہے تو کمرے کا ماحول روشن ہو جاتا ہے اور فضا لطیف ہو جاتی ہے۔

 

عینک

ہر شخص کے اندر کسی نہ کسی رنگ کا غلبہ ہوتا ہے اور وہ زندگی کو اسی رنگ کی عینک سے دیکھتا ہے۔

 

رنگ

اگر ہم اس حقیقت سے واقف ہو جائیں  کہ رنگ واقعی اہم ہیں تو آہستہ آہستہ ہمارے اوپرہماری ذات کے رنگوں کے اسرار منکشف ہو جائیں گے۔


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔