Topics

روحانیت

 

روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔

 

بہترین خالق

تخلیق کرنے والوں میں بہترین خالق اللہ ایسا خالق ہے جسکی تخلیق میں وسائل کی پابندی نہیں ہے۔

 

کائنات ایک علم

کائنات ایک علم ہے جس کی حقیقت سے اللہ نے نوع انسانی کو واقف کر دیا ہے۔

 

خوشی اور غم

انسان کی زندگی میں خوشی اور غم کا تعلق براہ راست خیالات اور تصورات سے قائم ہے۔

 

لاشعور

اگر کوئی کام،کوئی عمل شعور کی سطح سے گزر کر لاشعور میں داخل ہو جاتا ہے تو یہ کام فہم و فراست کیساتھ حافظہ کے اوپر نقش ہو جاتا ہے۔

 

اصل انسان

اصل انسان روح ہے،روح اضطراب،کشاکش،احساس محرومی اور بیماریوں سے مامون و محفوظ ہے۔

 

ورثہ

ابتدائے آفرینش سے تاایں دم جو کچھ ہو چکا ہے ہو رہا ہے یا آئندہ ہو گا وہ سب کا سب نوع انسانی کا ورثہ ہے اور یہی ورثہ قوموں میں اور افراد میں منتقل ہو رہا ہے۔

 

شعور کی منتقلی

انسانی ارتقاء مسلسل اور متواتر شعور کی منتقلی کا نام ہے۔

 

اچھائی اور بُرائی

اگر اچھائی اور برائی کا تصور نہ ہو تو نیکی اور برائی دونوں عمل ناقابل تذکرہ ہو جائیں گے۔

 

یقین کی طاقت

جیسے جیسے شعور کی طاقت بڑھی اسی مناسبت سے آدمی کے اندر یقین کی طاقت کمزور ہوتی چلی گئ یقین کی طاقت کمزور ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی ماوراء ہستی سے دور ہوتا چلا گیا۔

 

اسباب و وسائل

اسباب و وسائل جب تک دنیا میں موجود ہیں دنیا موجود رہے گی جو وسائل موجود ہیں وہ پیدا ہوتے رہے گے اور ان سے دنیا میں رہنے والوں کو فائدہ پہنچتا رہے گا۔

 

انسانی اقدار

ماوراء ہستی اللہ چاہتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت اس طرح کرے کہ انسانی اقدار عام ہوں اور بھیڑ بکریوں سے ممتاز ایک معاشرہ قائم ہو۔


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔