Topics
حضرت مجدد الف ثانیؒ کے تیسرے بیٹے حضرت خواجہ محمد معصومؒ کو دو روز کے لئے مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی اجازت ملی۔
رات کے وقت جب تنہا رہ گئے تو مراقب ہوئے۔ تہجد کے وقت دیکھا کہ آپﷺ تشریف لائے اور مجھے سینہ اطہر سے لگایا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
چار ابواب پر مشتمل اس کتاب کے باب اول میں تمام مقدس مقامات کا تعارف پیش کیا گیا ہے ۔ باب دوئم میں حج وعمرہ کا طریقہ اورباب سوئم میں اراکین حج وعمرہ کی حکمت بیان کی گئی ہے۔جب کہ باب چہارم میں چودہ سوسال میں گزرے ہوئے اورموجودہ صدی میں موجود ایسے مردوخواتین بزرگوں کے مشاہدات وکیفیات جمع کئے گئے ہیں جن کو دوران حج وعمرہ حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا فیض حاصل ہوا ہے اورجن خواتین وحضرات کو خالق اکبر ، اللہ وحدہ لاشریک کا صفاتی دیدارنصیب ہوا۔