Topics

بخار

 

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        7دن

مرض کی شدت: کبھی شدید، کبھی درمیانی

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی سبز پانی نیلے رنگ کی روشنی سر پر ڈالی گئی

نتائج:             59 فیصد

کمزوری اور تھکن

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        ایک ماہ

مرض کی شدت: درمیانی

تجویز کردہ علاج:  نارنجی رنگ پانی، سرخ رنگ پانی

نتائج:    ۶۲ فیصد

دمہ

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        ۴ سے ۵ ماہ

مرض کی شدت: درمیانی

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی، نارنجی رنگ پانی

نتائج:    ۵۵ فیصد

غصہ۔بے چینی

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        ۳ سے ۴ ماہ

مرض کی شدت: کبھی درمیانی کبھی شدید

تجویز کردہ علاج:  آسمانی رنگ پانی، سبز رنگ پانی

نتائج:    ۱۸فیصد

احساس کمتری

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        ایک سال

مرض کی شدت: کبھی درمیانی، کبھی شدید

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی، نارنجی رنگ پانی

نتائج:    ۱۵ فیصد

جوڑوں کا درد

مریضوں کی تعداد:          ۱۰۰

بیماری کی کل مدت:        ۵ سے ۶ ماہ

مرض کی شدت: کبھی درمیانی، کبھی شدید

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی، نارنجی رنگ پانی

نتائج:    ۶۰ فیصد

نوٹ: بخار، دمہ اور اختلاج قلب کے بعض مریضوں کو اس وقت فائدہ ہوا جب رنگ و روشنی کے علاج کے ساتھ ساتھ یونانی طب سے بھی استفادہ کیا گیا۔ غصہ اور بے چینی کے مریضوں میں کوئی قابل تذکرہ کامیابی نہیں ہوئی۔ مریضوں نے علاج تو کیا مگر اپنی طبیعت میں تبدیلی کے لئے کوشش نہیں کی۔ احساس کمتری کے مریض علاج سے خوش ہیں مگر میں نتائج سے مطمئن نہیں ہوں۔

حکیم قاضی مقصود احمد

فاضل الطب والجراحت

آپ راولپنڈی میں مطب کرتے ہیں۔

امجد خان

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  ۱۰ سال سے نزلہ و زکام کا مرض تھا

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی

نتائج:    ۷ دن کے مسلسل علاج سے مرض ختم ہو گیا

محمد بشیر

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  ورکشاپ میں ریڈی ایٹر کا کھولتا ہوا پانی چہرہ پر پڑنے کی وجہ سے مریض کا چہرہ

جھلس گیا تھا

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی صاف روئی سے چہرہ پر متاثرہ جگہوں پر لگایا گیا

نتائج:    دو دن کے عمل سے مریض الحمداللہ بالکل صحت مند ہو گیا

مقصود احمد

عمر:      ۲۲ سال

مرض:  جنون اور پاگل پن کے دورے

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی۔ نیلا تیل (تلوں کے تیل میں شعاعیں جذب کر کے) سر پر مالش

کے لئے دیا گیا

نتائج:    ۱۵ دن کے علاج سے ۴۰ فیصد افاقہ ہوا

انیس بیگم

عمر:      65  سال        

مرض:  ڈپریشن، بے خوابی

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی

نتائج:    ۲۰ دن کے مسلسل علاج سے مریضہ کو ۶۰ فیصد افاقہ ہوا

شمائلہ

عمر:      ڈیڑھ سال

مرض:  بچی کا نچلا دھڑ گرم پانی کا دیگچہ الٹنے سے مکمل جل گیا تھا

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی صاف روئی سے متاثرہ جگہوں پر لگایا گیا

نتائج:    کوئی چھالہ پڑا اور نہ ہی زخم میں جلن رہی

فرخندہ اشرف

عمر:      ۴۰ سال

مرض:  مریضہ کو بھڑ نے کاٹ لیا

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی متاثرہ جگہ پر لگایا گیا۔ نیلا رنگ پانی صبح و شام پلایا گیا

نتائج:    درد اور سوجن میں فوری افاقہ ہو گیا

محمد بشیر

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  بادی بواسیر

تجویز کردہ علاج:  زرد رنگ پانی

نتائج:    مریض بفضل خدا مکمل تندرست ہے

والدہ ندیم قدوائی

عمر:      ۵۵ سال

مرض:  شوگر

تجویز کردہ علاج:  زرد رنگ پانی۔پرپل رنگ پانی

نتائج:    ۲۰ دنوں میں شوگر کنٹرول ہو گئی

مصطفیٰ شاہ

عمر:      ۵۵ سال

مرض:  گردوں میں انفیکشن

تجویز کردہ علاج:  نیلے اور سبز رنگ کا پانی

نتائج:    ۷ دنوں کے علاج سے نہایت عمدہ نتائج مرتب ہوئے

عثمان علی

عمر:      ۵۰ سال

مرض:  ہائی بلڈ پریشر

تجویز کردہ علاج:  سبز رنگ پانی

نتائج:    ۱۰ دن کے علاج سے فائدہ ہوا

فرخ ریاض

عمر:      ۲۰ سال

مرض:  کھانسی

تجویز کردہ علاج:  نارنجی رنگ پانی۔ سینہ پر مالش کے لئے نارنجی شعاعوں کا تیل تجویز کیا گیا

نتائج:    ۷ دن کے علاج سے مریض کو ۵۵ فیصد افاقہ ہوا

بلقیس بیگم

عمر:      ۵۵ سال

مرض:  اعصابی کمزوری، شوگر

تجویز کردہ علاج:  نیلا اور زرد رنگ پانی

نتائج:    ۱۰ دن کے علاج سے مریضہ کو کافی افاقہ ہوا

منیر احمد

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  اولاد پیدا کرنے والے جرثومے کم تھے

تجویز کردہ علاج:  جامنی رنگ پانی۔ جامنی تیل کی مالش کولہوں کے درمیان ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر

کروائی گئی

نتائج:    ایک ماہ کے مسلسل علاج سے مریض کی رپورٹ میں جرثوموں کی تعداد بڑھ گئی

کلثوم

عمر:      ۲۲ سال

مرض:  ایام کا کم آنا اور تکلیف سے آنا

تجویز کردہ علاج:  جامنی رنگ پانی

نتائج:    کوئی قابل تذکرہ فائدہ نہیں ہوا

حکیم محمد ذوالفقار کھوکھر

فاضل الطب والجراحت

آپ فیصل آباد میں مقیم ہیں۔ عرصہ دراز سے مریضوں کا علاج رنگ و روشنی کے اصول پر کر رہے ہیں۔

محمد سعید

عمر:      ۲۶ سال

مرض:  مریض پچھلے ۶ ماہ سے شدید پریشانی(Tention) کا شکار تھا۔ اسے ہر وقت تھکاوٹ کا احساس رہتا تھا۔ کام میں دل نہیں لگتا تھا اور رات کو نیند آور گولیاں استعمال کرنے کا عادی تھا۔

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی

نتائج:    ایک ہفتہ کے علاج سے مریض کو ٹینشن سے نجات مل گئی

محمد اکرم

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  مریض کے سر میں دانے تھے اور ہر وقت خارش ہوتی تھی۔ مریض سر منڈوا کر رکھتا تھا

تجویز کردہ علاج:  سبز رنگ پانی

نتائج:    ایک ہفتہ کے مسلسل علاج سے خارش اور دانے نکلنا ختم ہو گئے

بانو

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  مریضہ بے حد پریشانی(Tension) اور رحم میں تکلیف سے بے حال تھی۔  مریضہ کو زیر ناف بہت تکلیف تھی

تجویز کردہ علاج:  جامنی تیل زیر ناف اور کولہوں کے درمیان ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر صبح و شام

مالش کروائی گئی۔ پینے کے لئے نیلی شعاعوں کا پانی دیا گیا

نتائج:    ایک ماہ کے بعد مریضہ ٹھیک ہو گئی

فرید احمد

عمر:      ۴۵

مرض:  دل کی دھڑکن بہت تیز ہوتی تھی اور گرمیوں میں جلد پر سیاہ نشان پڑ جاتے تھے

تجویز کردہ علاج:  ۱۵ دن تک سبز رنگ پانی پینے کو دیا گیا

نتائج:    ایک ہفتہ میں حیرت انگیز نتائج سامنے آئے۔ دل کی دھڑکن صحیح ہو گئی اور نشان بھی کافی حد تک ختم ہو گئے۔

زبیدہ بیگم

عمر:      ۲۶ سال

مرض:  یہ خالصتاً نفسیاتی کیس تھا۔ مریضہ کو ہسٹیریا (Hysteria) کے دورے پڑتے تھے

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی پینے کے لئے تجویز کیا گیا اور نیلے رنگ کی روشنی مریضہ کے سر پر پندرہ منٹ تک روزانہ ڈالی گئی

نتائج:    ایک ماہ کے مسلسل علاج سے ہسٹیریا ختم ہو گیا

حکیم سلام عارف

فاضل الطب والجراحت

افتخار

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  غشی

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی، سبز پانی، سرخ پانی

نتائج:    مریض کی حالت سنبھل گئی

امانت محسن

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  ڈپریشن

تجویز کردہ علاج:  اورنج پانی، نیلا پانی، زرد پانی   9X12 انچ رنگ شیشہ

نتائج:    ۲۰ دنوں میں مریض کی حالت کافی بہتر ہو گئی

محمد اکمل

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  سرعت انزال

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، سبز پانی، نیلا پانی، پرپل شعاعوں کا تیل کولہوں کے درمیان ریڑھ کی

ہڈی کے جوڑ پر مالش

نتائج:    ۲۲ دنوں کے مسلسل علاج سے مریض صحت یاب ہو گیا

ندیم

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  بدخوابی

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، آسمانی پانی، سبز پانی

                   9X12  انچ سبر رنگ شیشہ۔

نتائج:    ۱۰ دنوں میں مریض کو بدخوابی سے نجات مل گئی

عذرا

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  معدہ میں زخم

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، نیلا پانی، سبز پانی

صبح نہار منہ پیٹ پر مرہم زرد کی مالش

نتائج:    ایک ماہ کے مسلسل علاج سے مرض کی شدت کم ہو گئی

انضمام

عمر:      ۱۰ سال

مرض:  دست

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، زرد شعاعوں کے تیل کی پیٹ پر مالش۔ دودھ میں زرد روشنی دو گھنٹے ؂

تک جذب کر کے پلایا گیا

نتائج:    مریض ایک ہفتہ میں صحت یاب ہو گیا

جہان زیب

عمر:      ۲۰ سال

مرض:  منہ میں چھالے

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، آسمانی پانی، سبز رنگ پانی کی کلی اور غرارے دن میں تین بار

نتائج:    ۸ دنوں میں مریض صحت یاب ہو گیا

شہزاد

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  لو بلڈ پریشر

تجویز کردہ علاج:  سرخ پانی اورنج پانی، گلابی رنگ شیشہ

نتائج:    ۱۵ دنوں میں مریض کو اللہ تعالیٰ نے شفا دی

آفاق

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  ہاضمہ کی خرابی، قبض

تجویز کردہ علاج:  زرد پانی، سبز پانی، زرد شعاعوں کا تیل صبح نہار منہ اور رات کو سونے سے پہلے

کھانا کھانے کے ڈھائی گھنٹے بعد ناف کے چاروں طرف مالش

نتائج:    ۱۵ دنوں کے مسلسل علاج سے مریض کو اللہ تعالیٰ نے صحت دی

ریاض احمد

عمر:      ۱۰ سال

مرض:  چڑچڑاپن، غصہ

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی، سبز پانی، سائیکوتھراپی

نتائج:    مریض کے مزاج میں مثبت تبدیلی آ گئی

جمال

عمر:      ۳۳ سال

مرض:  تھکن، کمزوری اور کام کاج میں دل نہ لگنا

تجویز کردہ علاج:  اورنج پانی، نیلا پانی، زرد پانی

نتائج:    مریض نے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا اور اپنے اندر انرجی محسوس کرنے لگا

عرفان

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  یرقان

تجویز کردہ علاج:  آسمانی پانی، سبز پانی 9X12 انچ  فیروزی رنگ شیشہ اور مسلسل آرام

نتائج:    ۱۵ دنوں میں مرض کی شدت میں کمی آ گئی۔ مریض کو علاج جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی

حکیم نور عجم

فاضل الطب والجراحت

عظمیٰ

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  شدید پریشانی

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی سبز پانی

9X12 انچ فیروزی رنگ شیشہ

نتائج:    ۱۵ دنوں میں مرض کی شدت میں کمی آ گئی۔ علاج جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی

محمد سعید

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  پیشاب میں جلن

تجویز کردہ علاج:  سبز پانی۔ ناف کے نیچے سبز شعاعوں کے تیل کی مالش

نتائج:    مریض صحت یاب ہو گیا

محمد بشیر

عمر:      ۲۰ سال

مرض:  نزلہ و زکام

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی، نیلی روشنی مریض کے سر پر صبح و شام ڈالی گئی

نتائج:    مریض شفا یاب ہو گیا

زبیدہ احسن

عمر:      ۲۷ سال

مرض:  خارش

تجویز کردہ علاج:  سبز پانی، سبز روشنی متاثرہ جگہوں پر صبح و شام ۲۰، ۲۰ منٹ تک ڈالی گئی

نتائج:    ۱۲ دن میں علاج میں کامیابی نہیں ہوئی

انجم

عمر:      ۳۳ سال

مرض:  ایام تکلیف سے آنا

تجویز کردہ علاج:  جامنی پانی، سبز پانی، جامنی شعاعوں کے تیل کی زیر ناف مالش صبح و شام کولہوں

کے درمیان ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر نیلی شعاعوں کے تیل کی مالش

نتائج:    مریضہ اللہ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہو گئی

حبیب

عمر:      ۸ سال

مرض:  تپ دق

تجویز کردہ علاج:  اورنج پانی، نیلا پانی، نلی اور نارنجی شعاعوں کے تیل کے سینہ اور کمر پر پھیپھڑوں کی

جگہ مالش

نتائج:    تین ماہ کے علاج سے ایکسرے رپورٹ میں پھیپھڑوں پر داغ دھبے نہیں تھے

داؤد

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  درد سر صفراوی

تجویز کردہ علاج:  زرد سبز اور نیلا پانی

نتائج:    مریض صحت یاب ہو گیا

امان اللہ

عمر:      ۶۰ سال

مرض:  چکر آنا

تجویز کردہ علاج:  سرخ اور نارنجی پانی نیلی شعاعوں کے تیل کی گردن کے جوڑ پر مالش

نتائج:    مریض کو چکر آنا بند ہو گئے

ارشاد علی

عمر:      ۳۰ سال

مرض:  یاسیت

تجویز کردہ علاج:  نارنجی اور نیلا پانی  9X12 انچ  فیروزی شیشہ صبح اور نارنجی رنگ شیشہ شام

نتائج:    مریض میں دوبارہ جینے کی امنگ پیدا ہو گئی

عارفہ

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  تناؤ کی وجہ سے سر درد

تجویز کردہ علاج:  سبز پانی، نیلا پانی   9X12 انچ نیلا رنگ شیشہ

نتائج:    اللہ تعالیٰ نے سر درد سے نجات دی

خالد انور

عمر:      ۳۳ سال

مرض:  گردوں کا انفیکشن

تجویز کردہ علاج:  سبز پانی، نیلا پانی، گردوں کی جگہ سبز شعاعوں کے تیل کی صبح و شام مالش

نتائج:    ایک ہفتہ میں مرض کی شدت میں اطمینان بخش کمی ہوئی

ڈاکٹر احمد ممتاز اختر

D.H.M.S., R.H.M.P. (Homoeo)

ڈاکٹر صاحب اٹک میں مقیم ہیں۔ مطب میں مریضوں کا علاج ہومیوپیتھی اور کلرتھراپی سے کرتے ہیں۔

محمد طارق

عمر:      ۴۵ سال

مرض:  دل میں درد

تجویز کردہ علاج:  نیلا تیل دل کے مقام پر صبح و شام مالش۔ سبز پانی صبح و شام نارنجی پانی دونوں وقت کھانے سے پہلے۔

نتائج:    ۱۵ دن میں مریض کو درد سے افاقہ ہوا

ثوبیہ نذیر

عمر:      ۴۰ سال

مرض:  ۶ سال سے شوگر کا مرض لاحق تھا

تجویز کردہ علاج:  پیٹ کے اوپری حصہ پر دائیں طرف زرد تیل کی مالش صبح و شام۔ زرد پانی صبح و

شام۔ جامنی رنگ پانی دونوں وقت کھانے سے پہلے

نتائج:    ایک ماہ میں شوگر کنٹرول ہو گئی

محمد رمضان

عمر:      ۴۵ سال

مرض:  جوڑوں میں درد

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی صبح و شام۔ سرخ پانی دن میں ایک بار۔ سرخ شعاعوں کا تیل جوڑوں پر

مالش کے لئے تجویز کیا گیا

نتائج:    ۱۵ دن میں مریض ۵۰ فیصد شفایاب ہو گیا

عشرت‘ فرزانہ کوثر

عمر:      ۳۵ اور ۴۵ سال

مرض:  کھانسی

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی صبح و شام۔ نارنجی پانی دوپہر و رات

نتائج:    ۸۰ فیصد

وقار احمد   

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  گلے کا کینسر

تجویز کردہ علاج:  نیلا رنگ پانی صبح و شام کھانے سے پہلے۔ سرخ رنگ پانی صبح وشام کھانے کے

بعد۔ گلے پر سرخ رنگ کی روشنی صبح و شام پندرہ منٹ تک ڈالنے اور سرخ تیل

گردن پر دن میں دوبار مالش کرنے کی ہدایت کی گئی

نتائج:    ۲ ماہ میں مریض کو ۵۰ فیصد افاقہ ہوا

ابرار احمد

عمر:      ۴۵ سال

مرض:  دل کی بیماری

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی صبح و شام، نارنجی تیل دل کے مقام پر صبح و شام۔ سبز تیل کی کمر پر دل کی جگہ پھیپھڑوں پر مالش کرائی گئی

نتائج:    ایک ماہ میں ۵۰ فیصد افاقہ ہوا

محمد عامر، نوید علی، حنا ظفر، ثوبیہ درانی، ذیشان

عمر:      ۲۰ سال تا ۲۵ سال

مرض:  پیٹ میں درد اور پیٹ کے دوسرے امراض نفخ اور قراقر

تجویز کردہ علاج:  زرد شعاعوں کا تیل پیٹ پر صبح و شام مالش۔ زرد پانی صبح و شام

نتائج:    ۴ دنوں میں مریض صحت یاب ہو گئے

مقیم نجم الدین

عمر:      ۳۵ سال

مرض:  نزلہ زکام الرجی (عرصہ ۵ سال)

تجویز کردہ علاج:  نیلا پانی صبح و شام۔ زرد پانی کھانے سے پہلے۔ سبز پانی کھانے کے بعد

نتائج:    ۲۰ دن میں مریض کو ۷۰ فیصد افاقہ ہوا

مقدس

عمر:      ۱۵ سال

مرض:  پیچش

تجویز کردہ علاج:  آسمانی پانی صبح و شام۔ زرد پانی دن میں ایک بار۔ اسپغول کی بھوسی ایک ایک چمچہ دونوں وقت کھانے سے بیس منٹ پہلے

نتائج:    ۷ دنوں میں مریض شفایاب ہو گیا

ڈاکٹر جمیل احمد صدیقی

D.H.M.S., R.H.M.P. (Homoeo)

جناب جمیل احمد صدیقی ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ کراچی میں پریکٹس کرتے ہیں۔ کلر تھراپی کے سلسلے میں ان کے تجربات مندرجہ ذیل ہیں۔

محمد طارق

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  خون کی کمی Anaemia ہیموگلوبن کی مقدار gm/dl10تھی

تجویز کردہ علاج:  سرخ پانی صبح و شام کھانے کے بعد۔ سرخ روشنی صبح و شام ریڑھ کی ہڈی پر دس دس

منٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی

نتائج:    ۱۲ دن بعد ہیموگلوبن کی مقدارgm/dl 12تک پہنچ گئی

شہلا حبیب

عمر:      ۱۵ سال

مرض:  گیس پیٹ میں مروڑ قبض

تجویز کردہ علاج:  کلر تھراپی کے اصول پر تیار شدہ گولیوں اور پانی کا مکسچر مریضہ کو ۲ دن پلایا گیا

نتائج:    مریضہ بالکل تندرست ہو گئی

حرا صدیقی

عمر:      ۴ سال

مرض:  بدہضمی دست

تجویز کردہ علاج:  کلر تھراپی کے اصول پر تیار شدہ گولیوں اور پانی کا مکسچر مریضہ کو ۲ دن پلایا گیا

نتائج:    ۵۵ فیصد

مریم

عمر:      ۴۵ سال

مرض:  ہائی بلڈ پریشر

تجویز کردہ علاج:  سبز پانی صبح وشام

نتائج:    ۱۵ دنوں میں مریضہ کا بلڈ پریشر کنٹرول ہو گیا

عبدالقادر

عمر:      ۲۵ سال

مرض:  سر کے بالوں کا گرنا۔ دماغ کا بھاری پن

تجویز کردہ علاج:  سر پر نیلے تیل کی مالش تجویز کی گئی۔

نتائج:    مریض کو نزلہ بہنا شروع ہو گیا۔ نزلہ کا ذکر مریض نے نہیں کیا تھا۔ نزلہ بہہ جانے سے دماغ میں بھاری پن ختم ہو گیا اور بال بھی گرنا بند ہو گئے۔

حنا صدیقی

عمر:      ۲ سال

مرض:  منہ میں چھالے، قبض

تجویز کردہ علاج:  کلر تھراپی کے اصول پر تیار شدہ گولیوں اور پانی کا مکسچر مریضہ کو پلایا گیا

نتائج:    مریضہ ۲ دن میں صحت یاب ہو گئی

Topics


Color Theraphy

خواجہ شمس الدین عظیمی

حضرت لقمان علیہ السلام کے نام

جن کو اللہ تعالیٰ نے حکمت عطا کی 

 

وَ لَقَدْ اٰ تَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِکْمَۃَ اَن اشْکُرْ لِلّٰہِ

(لقمٰن۔۔۔۔۔۔۱۲)

اور ہم نے لقمان کو حکمت دی تا کہ وہ اللہ کا شکر کرے۔

اور جو بکھیرا ہے تمہارے واسطے زمین میں کئی رنگ کا اس میں نشانی ہے ان لوگوں کو جو سوچتے ہیںo 

اور اس کی نشانیوں سے ہے آسمان زمین کا بنانا اور بھانت بھانت بولیاں تمہاری اور رنگ اس میں بہت پتے ہیں بوجھنے والوں کوo 

تو نے دیکھا؟ کہ اللہ نے اتارا آسمان سے پانی پھر ہم نے نکالے اس سے میوے طرح طرح ان کے رنگ اور پہاڑوں میں گھاٹیاں ہیں سفید اور سرخ طرح طرح ان کے رنگ اور بھجنگ کالےo

نکلتی ان کے پیٹ میں سے پینے کی چیز جس کے کئی رنگ ہیں اس میں آزار چنگے ہوتے ہیں لوگوں کے اس میں پتہ ہے ان لوگوں کو جو دھیان کرتے ہیںo

(القرآن)