Spiritual Healing
سوال : ہم پانچ
بہن بھائی ہیں، میں سب سے چھوٹی ہوں، میری عمر اٹھارہ سال ہے۔ والد صاحب کے سوا سب
لو گ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہر طرح کی
الزام تراشی کرتے ہیں اور ہر وقت روکتے ٹوکتے ہیں۔
جواب : آپ
ایک کام کریں وہ یہ کہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سیدھے کندھے کی طرف دیکھ لیا
کریں ، یہ عمل ۴۰ روز سے زائد ہرگز نہ
کریں
Khwaja Shamsuddin Azeemi
ان
کالم میں قارئین کے جسمانی، معاشی اور معاشرتی مسائل کے علاوہ بہت ہی زیادہ علمی اور
تفکر طلب سوالات بھی ہوتے تھے۔ جن میں پیراسائیکالوجی کے ٹاپک پربہت سے سولات ہیں۔
میں نے ان کالمز میں سے تقریباَ 125 سوالات جوکہ پیراسائیکالوجی اور علمی نوعیت کے
تھے کو الگ کرکے کتابی صورت دی۔ تاکہ یہ علمی ورثہ ماضی کی تہہ میں دفن نہ ہوجائے
، علم دوست لوگوں تک ان کو پہنچایا جائے اور مرشد کریم کے علوم کا ذخیرہ محفوظ
ہوسکے۔