Spiritual Healing
سوال :
لوگوں کے ناموں کی ایک لمبی لسٹ
جواب : نصف
شب یا صبح سورج نکلنے سے پہلے کچی زمین پر ننگے پاؤ ں کھڑے ہوجائیے اور اس طرح
ہاتھ باندھ لیں جس طرح نماز میں باندھتے ہیں۔ سو (۱۰۰) مرتبہ یا حیّ ُ یا قیوم
کا ورد کرنے کے بعد انگشت شہادت سے زمین پر
۱ ۳ ۷ کے ہندسے لکھئے اور کھڑے ہوجائیے۔ یہ عمل ۲۱
روز تک کریں ، انشااللہ اس عمل سے
آپ کی معاشی روکاٹیں دور ہوجائیں گی۔
نوٹ: کوئی صاحب یا صاحبہ اس عمل کو خصوصی اجازت کے
بغیر نہ کریں
Khwaja Shamsuddin Azeemi
ان
کالم میں قارئین کے جسمانی، معاشی اور معاشرتی مسائل کے علاوہ بہت ہی زیادہ علمی اور
تفکر طلب سوالات بھی ہوتے تھے۔ جن میں پیراسائیکالوجی کے ٹاپک پربہت سے سولات ہیں۔
میں نے ان کالمز میں سے تقریباَ 125 سوالات جوکہ پیراسائیکالوجی اور علمی نوعیت کے
تھے کو الگ کرکے کتابی صورت دی۔ تاکہ یہ علمی ورثہ ماضی کی تہہ میں دفن نہ ہوجائے
، علم دوست لوگوں تک ان کو پہنچایا جائے اور مرشد کریم کے علوم کا ذخیرہ محفوظ
ہوسکے۔