Topics
چیونٹیوں میں ما
ہر درزی بھی ہو تی ہیں ۔ یہ زیادہ تر جنگلوں میں رہتی ہیں اور درختوں پر بسیرہ کر
تی ہیں ۔ ان کے کارکن بڑی مہا رت سےپتوں
کا کو یہ (COCOON) بنا کر انڈوں سے نکلنے والے چھو ٹے کیڑوں (لاروے
)ان میں حفاظت سے رکھ دیتے ہیں اور اس طر ح یہ پر ندوں کے حملوں سے محفوظ رہتے ہیں
۔ یہ چیونٹیاں سینے پرونے میں اس قدر ما ہر ہو تی ہیں کہ ان کی جو ڑی ہو ئی کو ئی
چیز ایسی معلوم ہو تی ہے کہ کسی ما ہردرزی نے سلائی کی ہو ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اللہ نے اپنے ذہن میں موجود کا ئناتی پرو گرام کو شکل وصورت کے ساتھ ساتھ وجود میں لانا چاہا تو کہا ’’کُن ‘‘ تو اللہ کے ذہن میں کا ئناتی پروگرام ایک تر تیب اور تدوین کے ساتھ اس طر ح وجود میں آگیا ۔۔۔
*ایک کتاب المبین
*ایک کتاب المبین میں تیس کرو ڑ لوح محفوظ
*ایک لوح محفوظ میں اسی ہزار حضیرے
*ایک حضیرے میں ایک کھر ب سے زیادہ مستقل آباد نظام اور با رہ کھر ب غیر مستقل نظام
*ایک نظام کسی ایک سورج کا دائرہ وسعت ہو تا ہے ۔ ہر سورج کے گر د نو۹ ،با رہ۱۲ ،یا تیرہ ۱۳سیارے گر دش کر تے ہیں ۔
یہ محض قیاس آرائی ہے کہ انسانوں کی آبادی صرف زمین (ہمارے نظام شمسی )میں پا ئی جا تی ہے ۔ انسانوں اور جنات کی آبا دیاں ہرحضیرے پر موجودہیں ۔ہر آبادی میں زندگی کی طرزیں اسی طرح قائم ہیں جس طرح زمین پر موجود ہیں۔بھوک، پیاس، خواب، بیداری ،محبت ، غصہ ، جنس ، افز ائش نسل وغیرہ وغیرہ زندگی کا ہر تقاضہ ، ہر جذبہ ، ہر طرز ہر سیارہ میں جا ری وساری ہے ۔