Topics
دنیا
کانٹوں سے بھرا راستہ ہے اور پھولوں کی سیج ہے۔ ہر شخص کا اپنا انتخاب ہے۔ کوئی کانٹوں بھری زندگی کو گلے سے لگا لیتا اور کوئی خوشیوں بھری
زندگی سے لطف اندوز ہوتاہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔