Topics
زمان و مکان کی پابندیوں سے آزاد ہونے کیلئے من
حیث القوم ترقی پزیر اقوام کو انبیاء کی طرز فکر کی طرف رجوع کرنا ہو گا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔