Topics
ہم کائناتی تخلیقی فارمولوں کے تحت اپنے اندر ہر قسم
کی غیر مرئی صلاحیتوں کو اپنے ارادے اور اختیار سے متحرک کرسکتے ہیں ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔