Topics

ایک لمحہ

یہ ساری دنیا ایک لمحہ میں قید ہے ۔اور اس ایک لمحاتی دنیا کے اصول کے مطا بق آدم کو ایک گھڑی مستعار ملی ہے اگر یہ زندگی محض بے کا ر با توں میں گذرگئی تو ساری دنیا ہی گذر گئی ہم نہ پیدا ہو ئے ،نہ جئے ،نہ اُٹھے ،نہ بیٹھے ،نہ کچھ کیا ،نہ کچھ سمجھا ۔گو یا ایسےآئے  کہ آئے  ہی نہ تھے ۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔