Topics
جو دل گندے اور میں خیالات کی آماجگاہ ہے اور جس دل میں
طہارت اور پاکیزگی نہیں ہے وہ دل قرآن پاک کی عظمت ووقعت سے خالی رہتا ہے دل کی
پاکیزگی اور طہارت کے لئے پہلا مرحلہ حلال روزی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔