Topics

دوستی کا وصف

ماوراء ہستی اللہ سے جتنی محبت کی جائے وہ ہستی اسی مناسبت سے دس گناہ بندے کیطرف متوجہ ہو جاتی ہے دوستی کا وصف قربت ہے نہ کہ دوری دوست کو دوست سے نہ خوف ہوتا ہے اور نہ غم۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔