Topics
آدمی
خواہشات کا غلا م ہے ایک خواہش پوری نہیں
ہوتی دوسری خواہش سامنے آجاتی ہے ، دوسری خواہش پوری نہیں ہوتی تیسری ، چوتھی
پانچویں خواہش سامے آجاتی ہے اور خواہشات کا یہ تسلسل اتنا زیادہ ہو جاتا ہے کہ
آدمی کی اپنی حیثِت خواہشات کے پردوں میں چھپ جاتی ہے ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ
انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انسان کا ہر ارادہ پورا ہو
جائے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔