Topics
تمام کائنات کے ہر زرہ میں ایک نظر کام کررہی ہے اس نظر کے
کردار میں کہیں اختلاف نہیں وہ ہر زرے میں غیر متغیر ہے اس کا ایک معین اور مخصوص
کردار ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔