Topics
جب کسی قوم کا انحصار دروبست مادی وسائل پر ہو جاتا ہے تو آفات ارضی و
سماوی کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور بالاآخر ایسی قومیں صفحہء ہستی سے مٹ
جاتی ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔