Topics
بندہ انفرادی طور پر آزاد ہو کر نوعی سوچ کو اپنا لیتا ہے تو اس کے اندر
اخلاص کا چشمہ ابل پڑتا ہے۔اس کی فہم و فراست انفرادیت سے نکل کر اجتماعی بن جاتی
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔