Topics
اولیا ء اللہ کی گفتگو اسرار و رموزاور علم عرفان سے پُر ہو تی ہے اور ان
کی زبان سے نکلا ہو ا کو ئی لفظ معرفت اور حکمت سے خالی نہیں ہو تا ۔ان کے ملفوظات
اور واردات رو حانیت کے راستے پر چلنے والے سالکین کے لئے مشعلِ راہ ہو تے ہیں ۔ان
کی گفتگو اور ان کے الفا ظ پر ذہنی مر کزیت کے ساتھ تفکر کیا جا ئے تو کا ئنات کی
ایسی مخفی حقیقتیں منکشف ہو تی ہیں جن کا انکشاف اور مشاہدہ انسان کو اس امانت سے
روشنا س کر دیتا ہے جس کو سماوات ،ارض ،جبال نے یہ کہہ کر قبول کر نے سے انکار کر
دیا کہ ہم اس امانت کے متحملّ نہیں ہو سکتے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔