Topics
پیار کی پیاس اسوقت بجھ جاتی ہے،جب ہم اپنے دوست خدا
کو محبت کی آنکھ سے دیکھ لیتے ہیں۔پھر یہ ہوتا ہے کہ ہماری محبت روشنی یا ہوا کی
لہر بن جاتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔