Topics
بندہ اللہ کے دیئے ہوئے اختیارات کو اگر مسیح سمتوں میں
استعمال کرتا ہے تو اچھے نتائج مرتب ہوتے ہیں اگر غلط طرزوں میں استعمال کرتا ہے
تو منفی نتائج مرتب ہوتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔