Topics
دوستوں سے ربط و ضبط اور تعاون بالخصوص اور دیگر لوگوں سے
بالعموم محض اللہ کی رضا کے لئے رکھئے اس میں منفعت اور غرض کا کوئی پہلو نہ
ڈھونڈئیے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔