Topics
غیب
کی دنیا میں لفظ اور معنی کوئی چیز نہیں ہے ۔ ہر چیز شکل و صورت رکھتی ہے خواہ وہ
وہم ہو ، خیال ہو یا احساس۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔