Topics
کائنات
میں جو کچھ ہے وہ زمین پرہو ، زمین میں ہو ، آسمانوں میں ہو یا کائنات کے کسی بھی
گوشے میں ہو وہ اللہ کی صفت کا مظاہرہ ہے ۔ چونکہ کائنات اللہ کے ذہن کا عکس ہے اس
لئے کائنات میں ہر مخلوق ہر ہر قدم پر خالق کائنات اللہ کی محتاج ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔