Topics
انسان کے اندر سوچ
اور تفکر کا شعور متحرک ہو جاتا ہے تو اس کی نظر اس کی فہم اس کا ادراک اور اس کی
بصیرت اسے اس طرف متوجه کرتی ہے کہ با اختیار انسان مجبور میں ہے اور یہ مجبور
ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری تمام زندگی کا کنٹرول کسی ایسی ہستی کے ہاتھ میں
ہے جس کا اختیار کائنات کے اوپر محیط ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔