Topics
جب جز نے کل کا مقصدِ حکم پا لیا تو وہ جز کہاں رہا۔اس مقام پرجا پہنچا جس
کا اخفاء میں رکھنا بیان کردینے سے زیادہ ارفع ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔