Topics
جو قومیں اپنی حالت بدلنے کے لئے کوشش کرتی ہیں ان کو ایسے
وسائل مل جاتے ہیں جن سے وہ معزز اور محترم کی جاتی ہیں اور جو قومیں اپنی تبدیلی
نہیں چاہیں وہ محروم اور زلیل زندگی گزارتی ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔