Topics
علم کسی چیز کی حقیقت جاننے کو کہتے ہیں کسی چیز کا باطن اس کی حقیقت اور
اصلیت ہے جو ظاہر پر فوقیت رکھتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔