Topics

وسائل

انسان اس لئے پریشان نہیں کہ وہ مادی وسائل استعمال کرتا ہے بلکہ اس کی پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس نے ان وسائل کو مقصد حیات پا لیا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔