Topics

روح

انسانخالصتاً جب کوئی کام کرتا  ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے۔ خوشی اس کے اندر سما جاتی ہے اس کی روح کے کونے کونے کو منور کردیتی ہے اس خوشی سے اس کی روح اتنی ہلکی ہو جاتی ہے کہ انسان اپنے جسم کو لطیف محسوس کرتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔