Topics
مومن
کی طرزِ فکر یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر حالت میں چاہے وہ حالت خوشی کی ہو، غم کی ہو یا
مالی فراوانی کی، ایک نظر سے دیکھتا ہے۔ ہر مصیبت میں ثابت قدم رہتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔