Topics
نوجوان نسل کے بڑوں نے اپنی اصلاح نہیں کہ تو حالات نہیں
سدھریں گے ہم یہ بات کیوں بھول رہے ہیں کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا ذہن سادہ
ورق کی طرح ہوتا ہے وہ وہی عادات و اطوار اپناتا ہے جو ماحول میں رائج ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔