Topics
سعید لوگ وہ ہوتے ہیں جو نصحیتوں پر عمل بھی کرتے ہیں اور
یہ عمل ان کی زندگی کے لئے ایک مشعل راہ بن جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔