Topics

نفس

جان ، نفس نقطہ یاروح تخلیق کرنے والی ہستی کے وجود کا ایک حصہ ہے تخلیق کرنے والی ہستی کی تجلی  کا ایک وصف ہے اور تجلی  کاوصف قدرت اور رحمت ہے۔ 

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔