Topics
یہ
دو دائرے دو جنریٹر (GENERATOR)ہیں ۔ تار بر قی
نظام کے تحت ان کے ساتھ بے شمار تار بندھے ہوئے ہیں ان کے ذریعے ہمارے پو رے
اعصابی نظام میں رو شنی سپلا ئی ہو تی رہتی ہے ۔
جنریٹر
نمبر ا ناف کے مقام پر نصب ہے ۔یہ جنر یٹر
دراصل ایک قسم کا سب(SUB-STATION) اسٹیشن ہے اس سب
اسٹیشن کو جنریٹر نمبر ۲ مفرد لہریں فیڈ (FEED)کر تی
ہیں ۔ ایک اور دو کے اصول پر جس طر ح گنتی سیکھنے کے لئےعدد ایک سے واقفیت لازم ہے
اسی طرح انتقال افکار کے لئے جنر یٹر نمبر ایک یعنی مر کب لہروں کے علم سے آگا ہ
ہو نا ضروری ہے ۔ اس کا طر یقہ یہ ہے :
خواجہ شمس الدین عظیمی
انتساب
ان شاداب دل د و ستوں کے نام جو مخلوق
کی خدمت کے ذریعے انسانیت کی معراج
حاصل کر نا چاہتے ہیں
اور
ان سائنس دانوں کے نام جو ن دو ہزار چھ عیسوی کے بعد زمین
کی مانگ میں سیندور
بھر یں گے ۔