Topics
جیسے جیسے شعور کی طاقت بڑھی اسی مناسبت سے آدمی
کے اندر یقین کی طاقت کمزور ہوتی چلی گئ یقین کی طاقت کمزور ہونے کا مطلب یہ ہے کہ
آدمی ماوراء ہستی سے دور ہوتا چلا گیا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔