Topics
انسان
کے اندر گیارہ ہزار صلاحیتیں کام کرتی ہیں اور ہر صلاحیت ایک علم ہے اس کا مطلب یہ
ہوا کہ انسان کے اندر گیارہ ہزار علوم کا ذخیرہے۔ ہر انسان ان علوم کی تکمیل کر کے
گیارہ ہزار ڈگریاں لے سکتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔