Topics
گناہوں کی معافی ہو جاتی ہے گناہوں سے آدمی کے اندر احساس ندامت پیدا ہوتا ہے
وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے اللہ تعالی ستار العیوب اور غفار الذنوب ہے وہ گناہ
معاف کردیتاہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔