Topics
اللہ
کی امانت قبول کر کے اس کی حفاظت نہ کرنا اور اس سے فائدہ نہ اٹھانا کفران نعمت
ہے۔جبکہ کفران نعمت ناشکری ہے،اور ایسی قومیں جو شکر گزار نہیں ہوتیں،زمین پر بوجھ
بن جاتی ہیں۔آسمانی بلائیں انکی زندگی کو زہریلا کر دیتی ہیں۔ایسی قوموں خی عزت
داغ دار ہو جاتی ہے۔ایسی قومیں ذلت و رسوائی اور شکست کی علامت بن جاتی ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔