Topics
پاک
باطن نفوس کے لئے سیدنا حضورﷺ کی ذات اقدس معجزہ ہے، انہیں ایمان سے سرفراز ہونے
کے لئے کسی مافوق الفطرت واقعہ کی تلاش نہی ہوتی۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔