Topics

ٹیلی پیتھی سے کینسر کا علاج :


 

کینسر خون کو مضرت پہنچاتا ہے وہ اس طر ح کہ خون میں بر قی رو جن جن حصوں سے بچ کر نکل جا تی ہے ان حصوں میں جا ن نہیں رہتی اور ساتھ ہی ساتھ ان  ہی حصوں میں بہت با ریک گول کیڑے بن جا تے ہیں یہ کیڑا دراصل سوراخ ہو تا ہے ۔اس سوراخ کی خوراک بر قی رو ہو تی ہے۔ وہ بر قی رو جو زندگی کے مصرف میں آنی چا ہئے تھی وہ ان سو راخوں کی خوراک بن جاتی ہے نتیجہ میں خوراک کا ایک چھوٹے سے چھو ٹا ذرہ بجائے فا ئدے کے خون کو نقصان پہنچاتا ہے۔

جیساکہ اوپر بیان کیا گیا ہے کینسر ایسا مر ض ہے جو با اختیار ہے ، سنتا ہے حواس رکھتا ہے ۔ اگر ٹیلی پیتھی کے طر یقے کے مطابق کینسر سے ذہنی رابطہ قائم کیا جا ئے اور تنہا ئی میں بشرطیکہ مریض سوتا ہو ۔ نہا یت دوستانہ اور خوشامدانہ انداز میں اس طرح سجیشن دی جا ئے کہ بھا ئی تم بہت اچھے ہو ، بہت مہر بان ہو ،   یہ آدمی بہت پر یشان ہے اس کو معاف کر دو تو کینسر دو ستا نہ جذبات کی قدر کر تے ہو ئے مر یض کو چھوڑ دیتا ہے ۔

Topics


Telepathy Seekhiye

خواجہ شمس الدین عظیمی

انتساب
ان شاداب دل د و ستوں کے نام جو مخلوق
کی خدمت کے ذریعے انسانیت کی معراج
حاصل کر نا چاہتے ہیں
اور
ان سائنس دانوں کے نام جو ن دو ہزار چھ عیسوی کے بعد زمین کی مانگ میں سیندور
بھر یں گے ۔