Topics
جب کوئی روحانی مسافر،علمِ الٰہی کے راستے پر سفر
کرتا رہتا ہےاور شعور کی گہرائی سے گزر کر لاشعور کی گہرائی میں داخل ہو جاتا
ہے،تو اس کے اوپر ورائے لاشعور کا دروازہ کھل جاتا ہے.
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔