Topics

نو را نی با ل



محمد فاروق اردق مصطفی ، پہا ول پور ۔

۱۲۔ جنوری : آج دوران مشق سارا ماحول موسلا ھار بارش میں ڈو با ہوا محسوس ہوا ۔خود اپنے اوپر بھی کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش بر ستی ہو ئی  دیکھی ۔لیکن اردگرد سارا ماحول بہت تیز اور لگا تا بارش میں ڈوبا ہوا نظر آیا ۔ایسا لگا جیسا جسم بھیگ رہا ہے اور سر کے بال نو را نی با رش سے تر ہو گئے ہیں ۔

۹ ۔ جنوری تا ۱۲ جنوری : ذہن پر عجیب قسم کی گر دسی چھا ئی رہی جیسے ذہن با لکل ہی خالی ہو اور کو ئی بات بھی سوچنے پر آما دہ نہ ہو ۔

Topics


Telepathy Seekhiye

خواجہ شمس الدین عظیمی

انتساب
ان شاداب دل د و ستوں کے نام جو مخلوق
کی خدمت کے ذریعے انسانیت کی معراج
حاصل کر نا چاہتے ہیں
اور
ان سائنس دانوں کے نام جو ن دو ہزار چھ عیسوی کے بعد زمین کی مانگ میں سیندور
بھر یں گے ۔