Topics
کہ
ایسی نمازیں جن میں حضور قلب نہ ہو بندہ کے لئے انفرادی طور پر محرومی اور اجتماعی
طور پر ادبار بن جاتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔