Topics
لوگ نادان ہیں کہتے ہیں کہ ہماری گرفت
حالات کے اوپر ہے انسان اپنی مرضی اور منشا کے مطالت حالت میں ردوبدل کر سکتا ہے
لیکن ایسا نہیں ہے انسان ایک کھلونا ہے حالات جس قسم کی چابی اس کے اندر کر دیتے
ہیں اسی طرح یہ کودنا، ناچنا شروع کر دیتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔