Topics

ناخوش

جو چیز موجود ہے اس کے لئے خود کو محدود کر لینا نا دانی ہے وسائل کی قدرو قیمت اس حد تک ہو کہ وسائل استعمال کے لئے بنائے گئے ہیں تو آدمی  خوش رہتا ہے اور جب کوئی انسان وسائل کی قیمت اتنی لگا دیتا ہے کہ اس کی اپنی قیمت کم ہو جائے تو آدمی ناخوش ہو جاتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔