Topics
ہم نے مذہب کو اپنی ذاتی انا، دولت پرستی، دنیاوی حرص و ہوس
کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے اور مذاہب کے اصل پروگرام پر اپنی ذاتی مصلحتوں
کی گردڈال دی ہے تاہم اس راہ سے بالکل بے خبر ہو گئے جس کے انکشاف کے لئے مذہب
عالم ِوجود میں آیا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔